21 جولائی 2014 - 16:02
رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

.

انبا: اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ ۔

اے معبود! آج کے دن میرے گناھوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس میں ،میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے اے گناھگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے ۔

.....

/169